میت

کھانا اتنا منگوائیں جتنا کھا سکیں

جائیں اپنے فریج کا دروازہ کھولیں اور حساب لگائیں کہ جو بچے ہوئے کھانے پڑے ہیں وہ کہاں کہاں سے اور کب آئے تھے؟ وہ جب تک ختم نہیں ہوتے یا کسی کے پیٹ میں نہیں جاتے، تب تک اگلا کھانا باہر سے نہ منگوائیں یا جا کے مت کھائیں۔