لندن میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ ’پانچ گھنٹے سے بھی کم وقت میں شام کی سرزمین پر 61 فضائی حملے کیے گئے اور یہ حملے تاحال جاری ہیں۔‘
میڈیا کوریج
افغانستان میں اب بھی خبروں کے لیے ریڈیو ایک مقبول ذریعہ ہے اور زیادہ تر لوگ پشتو اور فارسی کی خبریں بین الاقوامی نشریاتی اداروں سے سنتے ہیں۔