سی پی جے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2025 میں اسرائیلی فائرنگ سے جان سے جانے والے 86 صحافیوں میں سے 60 فیصد سے زیادہ غزہ سے رپورٹنگ کرنے والے فلسطینی تھے۔
میڈیا
کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلیری زنک نے روئٹرز سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ مغربی میڈیا نے غزہ میں 245 صحافیوں کے قتل کو جائز قرار دینے میں کردار ادا کیا۔