خاتون کوہ پیما کا تعلق چیک ریبلک سے تھا اور وہ نیپال کے سیوین ٹریک سمٹ نامی کمپنی کے ساتھ نانگا پربت سر کرنے آئی تھیں۔
نانگا پربت
الپائن کلب کے مطابق آصف بھٹی نانگا پربت کے بیس کیمپ پر پہنچ گئے ہیں جہاں سے انہیں فوجی ہیلی کاپٹر پر سکردو لے جایا جائے گا۔