پی آئی اے کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ منافع قومی ائیر لائن کی بحالی کے سفر میں ایک اور سنگِ میل ہے۔
نجکاری
سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ ’پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے گا، اس حوالے سے پراسیس نئے سرے سے شروع کیا جائے گا اور اظہارِ دلچسپی طلب کیے جائیں گے۔‘