انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جینو سائیڈ سکالرز کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی پالیسیاں اور اقدامات اقوام متحدہ کے کنونشن کے تحت نسل کشی کی قانونی تعریف پر پورا اترتے ہیں۔
نسل کشی
مشرقی غزہ میں ہفتہ التابین سکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زیادہ شہریوں کی جان گئی اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔