ابھرتے ستارے اسلام آباد: نسٹ یونیورسٹی کے طلبہ نے ’سستے گھر‘ بنانے والا پرنٹر تیار کر لیا اس پروجیکٹ میں شامل راجا دلاور کے مطابق اس تھری ڈی پرنٹر کو جب انہوں نے نمائش میں پیش کیا تو پاکستان کی بڑی تعمیراتی کمپنیوں نے ان سے رابطہ کیا اور اس طرح کی مشین بنانے کا کہا۔