موسیقی اسرائیلی فوج کے خلاف نعرہ بازی پر باب وائلن کا امریکی ویزہ منسوخ امریکی نائب وزیر خارجہ کرسٹوفر لینڈاؤ نے پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ باب وائلن کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔