مسلم مخالف نفرت انگیز بیانات 2023 میں اگست سے نومبر تک عروج پر تھے یہ ایک ایسا عرصہ تھا جب انڈیا کی چار اہم ریاستوں میں انتخابات کے دوران سیاسی مہم اور ووٹنگ کے مراحل جاری تھے۔
نفرت انگیز مواد
فیس بک کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا: ’ٹی راجا سنگھ کو ہماری ان پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر بلاک کردیا گیا ہے جو ہمارے پلیٹ فارم کو تشدد کو فروغ دینے یا نفرت میں ملوث ہونے سے منع کرتی ہیں۔‘