پاکستان دو سال بعد بھی خیبر پختونخوا کے آئمہ کو 10 ہزار وظیفہ نہ مل سکا صوبے بھر کی مساجد کے اماموں کو ماہانہ اعزازیے کا فیصلہ جنوری 2018 میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا جس کی سربراہی سابق وزیر اعلٰی پرویز خٹک نے کی تھی۔ 7 ہفتے میں 200 جنازے: نیویارک کا نیا ہیرو ایک پاکستانی امام آیا صوفیہ کے امام پر تنقید کیسی؟ پشاور: مسجد سے بچے کی لاش برآمد، پیش امام سمیت پانچ گرفتار