گلی محلے کے نکڑ پہ سینکڑوں سکول کھلے ہوتے ہیں، والدین کیوں چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ شہر کے سب سے بہترین سکول میں پڑھے؟
جب باس کو یقین ہو کہ وہ جو کچھ بھی کہے گا شام تک کووں کی سفید ڈار بنا کے اسے مغرب سے مشرق تک پھیلا دیا جائے گا تو وہ کیوں بیٹھے گا کسی کے ساتھ اور دکھ سکھ تو سرے سے ہی کیا کرے گا؟