حادثے کا شکار ہوتے وقت کشتی بحیرۂ احمر میں اس جگہ تھی جسے مصر کی ’برمودا ٹرائی اینگل‘ کہا جاتا ہے۔
نہر سوئز
پچھلے ہفتے سوئز میں پھنسنے والے بحری جہاز کی وجہ سے اس نہر پر دنیا بھر کی توجہ مرکوز ہوئی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس نہر کا اولین منصوبہ کیسے تیار ہوا اور پھر ترک کر دیا گیا؟