نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رٹ نے اپنے پیغامات میں امریکہ کے ایران پر حملوں اور اتحادی ممالک پر دفاعی اخراجات بڑھانے کے لیے دباؤ ڈالنے پر ٹرمپ کی تعریف کی ہے۔
نیٹو
سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی کی صدارت میں ہونے والے تقریب میں سویڈن کی جانب سے ’اتحاد میں شمولیت کی دستاویز‘ سرکاری طور پر امریکی دفتر خارجہ کے سپرد کی گئی۔