ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز کرس گیل کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران امریکی ریاست نیویارک میں کھیلا جانے والا پاکستان اور انڈیا کا میچ شاندار ہو گا۔
ورلڈ کپ
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے دوران انڈیا کے شہر کلکتہ میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے دی۔