آئی سی سی اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے کرکٹ بورڈز کے عہدیداروں نے اتوار کو ایک ملاقات میں پاکستان کے 15 فروری کو انڈیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر غور کیا۔
ورلڈ کپ
حال ہی میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ختم کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ ’میں نامکمل کام مکمل کرنا چاہتا ہوں اور میرے لیے قلیل مدتی ہدف ورلڈ کپ جیتنا ہے۔‘