کرکٹ ورلڈ کپ 2023: پاکستان انڈیا سے شکست کی تاریخ بدلنے میں ناکام

انڈیا نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2023 میں احمدآباد میں کھیلے جانے والے میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی۔