پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولین تھرو کے عالمی مقابلے میں پاکستان کے لیے پہلا چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب
سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب قرار دے دیا ہے۔