پاکستان قومی اتفاق رائے، ادارہ جاتی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت: صدر زرداری کی زیر صدارت اجلاس ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شرکت کی۔
پاکستان ’انڈین پراکسیز‘ کا وہی حال ہو گا جو معرکہ حق میں طیاروں کا ہوا: وزیراعظم وزیراعظم نے کہا کہ ’انڈیا اپنی پروکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی دوبارہ تیز کر رہا ہے۔‘