صوبائی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ چھ نومبر کی شام وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس پختونخوا ہاؤس گئی۔
وزیر اعلیٰ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات پر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون سازی ہونے جا رہی ہے۔