سیاست سہیل آفریدی کی ’گرفتاری‘ کی کوشش، کیا اڈیالہ جانا کم ہو جائے گا؟ صوبائی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ چھ نومبر کی شام وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس پختونخوا ہاؤس گئی۔
پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، کیا مضبوط نظام بنے گا؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات پر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون سازی ہونے جا رہی ہے۔