پاکستان پاکستان: سیلاب کے بعد ڈینگی، ملیریا سے سب سے زیادہ متاثر سندھ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ چاروں صوبوں میں سیلابی پانی کے باعث مچھر کاٹنے سے ہونے والی بیماریوں خاص طور پر ڈینگی بخار کے مثبت کیسوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔