پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے استعفے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے انکوائری کمیشن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
وکلا برادری
جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس عمر عطا بندیال نے آج پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔