ملٹی میڈیا کراچی: 19 انچ لمبے کانوں والا ’سمبا‘ پانچ جون کو پیدا ہونے والے بکری کے اس بچے کے کان اس کے کھڑے ہونے کے باوجود زمین سے ٹکراتے ہیں۔
ایشیا سدھو موسے والا قتل کیس میں پہلی گرفتاری بھارتی پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت 27 سالہ منپریت سنگھ بھاو کے نام سے ہوئی، جس نے حملہ آوروں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کی۔