تاکاہیرو شیرائشی نامی جاپانی شہری کو 2020 میں سزائے موت سنائی گئی۔ قتل کی وارداتیں 2017 میں ٹوکیو کے قریب ان کے اپارٹمنٹ میں ہوئیں۔
ٹوکیو
1994 سے ہر دو سال بعد اولمپکس منعقد ہوتے رہے ہیں۔ یہ ترتیب کورونا وائرس وبا کی وجہ سے2020 ٹوکیو گرمائی کھیلوں کو2021 تک ملتوی کرنے سے ختم ہوگئی۔