الکاراز اور سنر، جنہیں ’سینکاراز‘ بھی کہا جاتا ہے، 10 جنوری کو جنوبی کوریا میں ایک نمائشی میچ کھیلیں گے، جو آسٹریلین اوپن سے آٹھ دن پہلے ان کا واحد وارم اپ مقابلہ ہو گا۔
ٹینس
اولمپک مقابلے شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل ٹینس سٹار نے اعلان کیا یہ ان کا آخری ٹورنامنٹ ہو گا۔