رے بین میٹا سمارٹ گلاسز سے ’خفیہ‘ ریکارڈنگ اور ویڈیوز آن لائن شیئر کیے جانے کے بعد انڈیا میں میٹا کو قانونی کارروائی کا سامنا ہے، جبکہ رازداری اور رضامندی کے تحفظ کے لیے کمپنی کے اقدامات پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
گریگوری بیکر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اوپن اے آئی کی بامعاوضہ سروس چیٹ جی پی ٹی پرو سمیت متعدد بامعاوضہ اے آئی ایجنٹس کی مدد سے مقدمہ جیتا۔