ایشیا ہوائی اڈے پر حملے کے بعد کویت نے دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا دوسری جانب سعودی عرب نے ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں کویت کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایشیا ایرانی سپریم لیڈر کے امیدوار مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟ امریکی اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے علی خامنہ ای کی موت کے بعد ان کے صاحبزادے مجتبیٰ کو ہمدردی کا ووٹ مل سکتا ہے۔