پاکستان پاکستان میں دریائی پانی کی قلت: ’سندھ زیادہ متاثر ہوگا‘ انڈس ریور اتھارٹی سسٹم کے مطابق یکم مئی کو سندھ اور پنجاب میں 51، 51 فیصد پانی کی کمی تھی۔ سندھ میں کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ وہ سب سے زیادہ متاثر ہوں گے کیونکہ صوبے میں کاشت باقی ملک سے پہلے شروع ہوتی ہے۔ منچھر جھیل جہاں پانی کی لہروں کی جگہ اب دراڑیں ہیں
بلاگ پاکستان میں پانی تو بہت ہے، پھر قلت کیوں؟ کوئٹہ: ’رات میں سڑکوں پر صرف پانی کے ٹینکرز ہی نظر آتے ہیں‘ ٹھٹھہ کا گاؤں جس کی خواتین کےدن پانی بھرنے میں گزر جاتے ہیں