وجیہہ فاروق سواتی کو گذشتہ برس اکتوبر میں امریکہ سے پاکستان پہنچتے ہی راولپنڈی سے اغوا کر لیا گیا تھا، جن کے سابق شوہر نے بعدازاں ان کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔
پاکستانی نژاد
جرمنی میں پاکستانی نژاد نوجوان طلبہ اور دیگر شہریوں کا عمران خان کی حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کے خلاف احتجاج پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔