پاکستان الیکشن

اگر فوج کو الیکشن میں نہیں بلائیں گے تو نہیں آئے گی: آئی ایس پی آر

میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوج غیرجانبدارادارہ ہے، اس کی کوئی خواہش نہیں کہ الیکشن میں کرداراداکرے۔دوسری جانب مولانا فضل الرحمٰن نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔