انٹرنیٹ مانیٹرنگ تنظیم ’نیٹ بلاکس‘ نے کہا ہے کہ پاکستان، انڈیا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت خطے کے کئی ممالک میں انٹرنیٹ کی فراہمی سست روی کا شکار ہوئی ہے۔
پاکستان انٹرنیٹ
نیٹ فلیکس ٹھیک چل رہا ہے لیکن وٹس ایپ پر اب اکثر ’کونیکٹنگ‘ لکھا آتا ہے تو کیا سب میرین کیبل کا اثر مخصوص ایپلیکشنز پر ہے؟