انگلینڈ کی ٹیم ایک بار پھر بین سٹوکس کی قیادت میں ملتان پہنچ چکی ہے۔ بین سٹوکس اگرچہ مکمل فٹ نہیں ہیں اور ان کی شرکت مشکوک ہے، ان کی غیر موجودگی میں اولی پوپ قیادت کریں گے۔
پاکستان انگلینڈ سیریز
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 1954 میں کھیلا گیا لیکن ان دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کی تاریخ ہمیشہ تنازعات سے بھرپور رہی ہے۔