پاکستان شاہینز نے اتوار کی رات دوحہ میں بنگلہ دیش اے کو سپر اوور میں شکست دے کر مین ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، جس پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
پاکستانی شائقین بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیم کی اس ’سرجری‘ کے بارے میں سوال کر رہے ہیں، جو ورلڈ کپ 2024 کے بعد پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کرنی تھی۔