پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے مطابق ’کالا باغ ڈیم ایک مردہ گھوڑا ہے اس پر صرف سیاست ہو سکتی ہے۔ یہ سیلاب کالا باغ ڈیم نہ بننے کی وجہ سے نہیں آئے۔‘
پاکستان تحریک انصاف
سپریم کورٹ نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نو مئی 2023 کے واقعات کے سلسلے میں درج آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔