زاویہ آصف محمود کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ہے؟ چین ہمارا دوست ہے، ہمیں اسے نہیں چھیڑنا مگر امریکہ کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہے۔ یہ توازن قائم رکھنا معمولی بات نہیں۔
پاکستان 'پاکستان، سعودی عرب ایک دوسرے کے حمایتی اور ضرورت' وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بگاڑ کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔