خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق پاکستان ریلوے نے بلوچستان سے آنے جانے والی تمام ٹرین سروسز چار دن کے لیے معطل کر دی ہیں۔
پاکستان ریلوے
ڈی آئی جی آپریشنز ریلوے کے مطابق ’جب تک ہمیں سکیورٹی کلیئرنس نہیں ملتی اور ٹریک دوبارہ سے تعمیر نہیں ہوگا، ہم بلوچستان کے علاقے میں ٹرین نہیں چلائیں گے۔‘