پاکستان ریلوے

پاکستان

دہشت گرد پاکستان یا افغانستان میں ہوں، نہیں چھوڑا جائے گا: وزیر

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس پر حملے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ہفتے کو کہا ہے کہ ملک کے اندر موجود عسکریت پسندوں کا قلع قمع کیا جائے گا اور ملک سے فرار ہونے کی صورت میں ان کا پیچھا کیا جائے گا۔