اولڈ ٹریفورڈ میں جمعے کو ہونے والے میچ کے دوران میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لاہور میں آخری اور فیصلہ میچ کن میچ سے قبل رمیز راجہ نے کہا کہ’ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں، لیکن کرکٹ ٹیم خوشیاں دے رہی ہے۔‘