کرکٹر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے داروں سے ملاقات کے بعد کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ
علی ظفر کے مینیجر کا کہنا تھا کہ مبینہ طور پر پی سی بی کو کسی ایک پی ایس ایل فرنچائزز کی جانب سے تحفظات کا سامنا تھا، جس وجہ سے علی ظفر کو پی ایس ایل کے ترانے کے پروجیکٹ سے باہر کر دیا گیا۔