کرکٹ پاکستان ٹیم کا تجربہ کام آ گیا، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر پاکستان نے بابر اعظم کے 69 رنز اور شاہین شاہ آفریدی کی چار وکٹوں کی مدد سے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں نو رنز سے ہرا دیا۔
کرکٹ پاکستان 20 سال بعد سہ فریقی کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا پی سی بی کے مطابق 2025 کے دوسرے مہینے میں پاکستان، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔