پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر اویس چوہدری نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’روزانہ کی بجائے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ بنیاد پر کیا جائے، ٹول ٹیکس میں بھی کمی کی جائے اور وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مستعفی ہوں۔‘
ڈی ایچ اے سٹی کراچی پاکستان کا پہلا ڈی ایچ اے رہائشی منصوبہ بن گیا ہے، جسے اپنی حدود میں بجلی کی تقسیم کا باقاعدہ لائسنس حاصل ہوا ہے۔