پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق ’اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کی مذہبی اور تاریخی حیثیت کو جان بوجھ کر نقصان پہنچا کر دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کر رہا ہے۔ ‘
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے دولتِ مشترکہ کھیلوں کے بعد پاکستانی باکسر قدرت اللہ کے سکاٹ لینڈ میں لاپتہ ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ویزے کی قانونی مدت ختم ہونے سے پہلے پاکستان واپس آ جائیں گے۔