ایشیا پاکستان، سعودی عرب سمیت 8 مسلم ممالک کی غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی قانون بلکہ بین الاقوامی انسانی قانون کی بھی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
کرکٹ آٹھ شکستوں کے بعد پاکستان کی ویسٹ انڈیز میں پہلی ٹیسٹ فتح پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔