پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’یہ معاہدہ کسی بھی جارحیت کے عمل کے خلاف اجتماعی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے مرتب کیا گیا ہے‘
یہ دکان محض ٹوپیوں کی فروخت کا مرکز نہیں، بلکہ پاکستان کے قومی ہیرو کے تاریخی پہناوے اور ان کی شناخت کو زندہ رکھنے کا اصل مرکز ہے۔