پاکستان مظفر گڑھ: میٹرک کی طالبہ سپلی آنے پر لاپتہ، بیگ اور جوتے دریا کنارے مل گئے ریسکیو اداروں کی جانب سے کیے جانے اس اپریشن کے دوران جویریہ ارشد کے جوتے اور سکول بیگ دریا کے کنارے سے تلاش کر لیے گئے ہیں۔
ایشیا غزہ: پاکستان، سعودی عرب، 8 دیگر ممالک کی اسرائیلی اقدام کی مذمت اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی قانون بلکہ بین الاقوامی انسانی قانون کی بھی سنگین خلاف ورزی ہیں۔