پاکستان

سعودی اور پاکستانی قائدین 2027 کی بااثر ترین مسلم شخصیات میں سرفہرست

اردن کے تحقیقی ادارے ’رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر‘ کی فہرست میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔