بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کرکے عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
آج صورت حال بدل چکی ہے۔ سوشل میڈیا ایسی ریلز سے بھرا پڑا ہے جن میں انڈین ماؤں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی ڈرامے مسلسل دیکھنے کے بعد انہوں نے روزمرہ گفتگو میں اردو اور اسلامی الفاظ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔