اسلام آباد میں پیر کو شدید بارش کے باعث جدہ اور پیرس سے آنے والی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، جبکہ انڈیا اور نیپال میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد جان سے گئے۔
عدالت نے ہفتے کو جاری تفصیلی فیصلے میں قرار دیا کہ پاسپورٹ سے انکار اور سفر پر پابندی دو الگ اختیارات ہیں، جن کی قانونی بنیاد اور نتائج بھی مختلف ہیں۔