ایشیا ’پہلی بار پاکستان آنے پر خوشی ہوئی‘: انڈین سفارت کار الوک ڈمری نے کہا کہ ایس سی او کی سرگرمیوں کے ذریعے مزید پاکستانی شہروں اور لوگوں سے ملاقات کا موقع ملنے کی امید ہے۔
دنیا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 5 سیلرز کی موت پر پاکستان کا افسوس پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق واقعے میں عملے کے چار ارکان زخمی بھی ہوئے، جن میں تین پاکستانی شہری شامل ہیں۔