خواتین ’500 بڑی تعداد ہے‘، پنجاب میں خواتین کے اغوا کے کیسز پر چیف جسٹس برہم چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر لڑکیوں کے اغوا کے کیسز سے متعلق تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔
سوشل پاکستانی فیشن ڈیزائنر زین احمد بھی بی او ایف 500 میں شامل پہلے سے اس فہرست میں موجود معروف فیشن ڈیزائنر فراز منان کے ساتھ اب زین احمد کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔